اسلامک وظائف قصص الانبیا ء

یا خالقُ ، یا روفُ اور یاسلامُ کا مجرب وظیفہ

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے اے اللہ ہم آپ کی پناہ چاہتے ہیں ہر برے دن اور ہر بری رات سے ہم سب کو اپنی عافیت کے سائے میں رکھیے گااللہ تعالی کے ناموں میں بہت زیادہ برکت اور فضیلت ہے

اگر ہم سچے دل سے اللہ پاک کے کسی بھی نام کا وظیفہ پڑھیں تو اللہ تعالی ہمیں یقیناً اس میں کامیابی عطا فرماتے ہیں آج کا وظیفہ گھر سے بالحصوص گھر میں سے لڑائی جھگڑے ختم کرنے کا ہے اور ناراضگی کو دور کرنے کے لیے اور کسی سے اپنی بات منوانے کے لیے ہےاور کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنے کے لیے ہے یہ وظیفہ آپ نماز فجر کے بعد بھی کر سکتے ہیں اور نماز عشاء کے بعد بھی کر سکتے ہیں آپ نے نماز فجر ادا کرنے کے بعد یا نماز عشاء ادا کرنے کے بعد اسی جگہ بیٹھ جانا ہے اور ایک تسبیح اللہ کے ان ناموں کی پڑھنی ہے آپ نے 100 مرتبہ اللہ پاک کہ یہ نام یاحالقُ ، یا روفُ اور یا سلامُ پڑھ کر اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے

اپنے ان ناموں کی برکت میرے گھر سے لڑائی جھگڑوں کو ختم کر دے میرے گھر میں امن و سکون پیدا کر دیں ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہم آپ کو زیادہ سے زیادہ وظیفے بتا کر آپ کی مشکلات کو دور کر سکے اور آپ کی مدد کر سکے ہمارے تمام وظیفے تصدیق شدہ کتابوں سے اکھٹے کئے گئے ہیں اگر اس میں کوئی کمی بیشی یا کوتاہی ہو جائے تو اللہ اسے معاف فرما دیں ہمارے وظیفوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شئیر کریں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے اس کو شئیر کر کے اپنے بھائی اور بہنوں کو بھی فائدہ دیں۔

1 Comment

Leave a Comment