اسلامک وظائف

ہر رنج و غم دور کرنے کے لیے قرآنی وظیفہ

انسان کو تکلیف آکر رہتی ہے اصل مومن وہی ہے جو صبر کے ساتھ تکلیف کو برداشت کرے انسان کو چاہیے کہ وہ اللہ کی رضا میں راضی رہے اور اللہ سے اپنی تکلیفوں کا شکوہ ہرگز نہ کرے اور اللہ تعالی سے مانگتا رہے اور قرآنی آیت کا اہتمام کرے

قرآنی آیت کا وظیفہ یہ ہے کہ سورہ یوسف کی آیت نمبر چونسٹ میں موجود ہے آپ بھی ان الفاظ کو زبانی یاد کر لیجیے تاکہ دنیا اور آخرت کے فائدے آپ بھی حاصل کر سکے

اس آیت کے الفاظ کچھ یوں ہے
فاللہ خیرحفظا
آپ اس دعا کو نماز کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں

یا صبح شام کے وظائف میں بھی شامل کر سکتے ہیں آپ اس آیت کو بس ایک مرتبہ پڑھ لیجیے اللہ پاک آپ کو تمام نعمتوں سے نوازے گا
کیونکہ قرانی تعلیمات کو اپنا کر آپ دونوں جہانوں میں کامیاب ہو سکتے ہیں اور اس وظیفے سے اللہ پاک آپ کی ہر چھوٹی بڑی پریشانی کو دور فرما دے گے
ہر حال میں انسان کو اللہ کا شکر ادا کرنا اور صبر کرنا چاہیے بے شک اللہ کی ذات صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

دنیا کا ہر انسان رنج و غم اور تکلیف دہ واقعات سے گزرتا ہے بے شک دنیا میں ہر

Leave a Comment