اسلامک وظائف

ہر حاجت پانے کے لیے درود تنجینا کا وظیفہ

اس وظیفے کی بہت زیادہ فضیلت ہے اس کے ذریعے انشاءاللہ اللہ پاک آپ کی ساری جائز خواہشات پوری فرمائیں گے ۔ اس عمل کی برکت سے ہرمسئلہ حل ہو گا۔
یہ عمل کرنے سے پہلے درود ابراہیمی پڑھ لیں۔ یہ پانچ دن کاعمل ہے اس عمل کے کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کی زندگی خوشحال ہو جائے گی۔
پہلا وظیفہ

اگر کوئی شخص چاہے کہ اسے حضرت محمد ﷺ کی زیارت ہو تو اسے چاہیے کہ بعد نماز عشاء باوضو ہو کر 1000 بار درود تنجیبنا پڑھے پھراس کے بعد آپ نے سو جانا ہے پانچ دن تک یہ عمل کر لیں تو آپ کو حضرت محمدﷺ کی زیارت نصیب ہو گی
دوسرا وظیفہ

اگر آپ میں سے کوئی بیرون ملک جانا چاہے اور اس کے سفر میں رکاوٹیں ہوں تو اسےچاہیئے ہر نماز کے بعد 33 مرتبہ ردور تنجینا پڑھے باوضو ہو کر قبلہ رخ ہو کر پڑھنا ہے 5دن تک بلاناغہ یہ عمل کریں گے تو سفر کے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے
تیسرا وظیفہ

اگر کسی کی شادی میں کوئی رکاوٹ ہو تو وہ بعد نماز فجر اور عشاء 33 مرتبہ درود تنجیبنا پڑھے اور سات دن تک یہ عمل کرنا ہے تو کوئی نیک رشتہ مل جائے گا
چوتھا وظیفہ
جو شوگر کے مریض ہیں انہوں نے بعد نمازفجر 41 مرتبہ یہ ردور پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پڑھ لینا ہے تو 41 دن میں آپ کی شوگر کی بیماری ختم ہو جائے گی

Leave a Comment