اسلامک معلومات

کیا آپ بھی نظر اتارنے کے لیے لال مرچ کا استعمال کرتے ہیں؟

کیا آپ بھی نظر اتارنے کے لیے لال مرچ کا استعمال کرتے ہیں؟
زمہ وائس! جب بھی کسی کام میں کوئی رکاوٹ آ جائے یا پھر چلتا پھرتا انسان اچانک بیمار پڑ جائے یا اس کے ساتھ آئے روز کوئی مسئلہ درپیش ہو تو اکثر لوگ کہتے ہیں کہ نظر لگ گئی ہے اور یہ ایک فطری عمل ہے جس پر انڈیا اور پاکستان کے لوگ ہی نہیں بلکہ دنیا کے دیگر ممالک ہیں مختلف مسلک کے لوگ بھی اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ نظر لگ گئی ہے۔

اور اس بات پر یقین رکھتے،چلیئے یہ سب تو ایک طرف مگر دراصل نظر اتارنے کے لئے لوگ لال مرچ کا استعمال ہی کیونکرتے ہیں؟ خشک لال مرچ کا استعمال انڈیا اور پاکستان کے گھرانوں میں زیادہ تر نظر اتارنے کے لیے کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے ان دونوں ممالک میں خشک لال مرچ کی درآمد اور برآمد سب سے زیادہ کی جاتی ہے۔ لیکن سوال یہی ہے کہ لوگ نظر اتارنے کے لیے لال مرچ کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟وجہ:* خشک لال مرچ جلدی سے جل جاتی ہے اور جب جلتی ہے تو اس میں سے تیز مہک بھی آتی ہے۔ لیکن جب نظر اتارتے ہیں تو جن لوگوں کو نظر لگی ہوئی ہوتی ہے وہ مرچ اتار کر جلایئں تو بدبو نہیں آتی، یہی وجہ ہے کہ لوگ زیادہ تر نظر اتارنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔* بھارتی ویب سائٹ نیوز دی ویل ٹریک کے مطابق: مرچ میں شامل پاءکسن اجزات اگر کوئی شخص عام طور پر اپنے ساتھ رکھے تو اس کو خوش بختہ ہونے کی علامت سمجھا جاتا ہے اور ان کو الگ سے حاصل کرنا ذرا مشکل ہے تو الگ مرچوں کا استعمال کر لیتے ہیں۔

Leave a Comment