اسلامک وظائف

کورونا کی وجہ سے معاشی بد حالی کا شکار ہیں، تو یہ وظیفہ کریں

کورونا کی وجہ

کورونا کی وجہ سے معاشی بد حالی کا شکار ہیں، تو یہ وظیفہ کریں

کورونا کی وجہ سے معاشی بد حالی کا شکار ہیں: کورونا میں نوکری چلی گئی ہے ، معاشی بد حالی کا شکار ہیں ، رزق کی پریشانی ہے تو بس اللہ جل جلالہ کا یہ نام پڑھیں ، اللہ پاک خصوصی کرم فرمائیں گے
مال و دولت پانے کا وظیفہ اور اپنی تنگدستی دور کرنے کے لیے میں آج آپ کو ایک آزمایا ہوا وظیفہ بتاوں گی. اس وظیفے کے چند دن پڑھنے سے پریشان حال انسان کے لیے کوئی غیبی امداد حاصل ہوتی ہیں. پریشانی ختم ہوجاتی ہے اور رزق کی فراوانی شروع ہو جاتی ہے. ایسے دیکھتے ہی دیکھتے وہ شخص خاندان کا امیر آدمی کہلاتا ہے۔ لیکن انسان کو غافل کھی بھی نہیں رہنا چاہیے. اللہ پاک کی ذات سے کبھی بھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔

مال و دولت پانے کا وظیفہ آسان عمل۔

جو شخص بلاناغہ روز درود شریف (درود ابرہیمی) اور پھر 90 بار یّامّالِکُ اور آخر میں تین بار پھر درود شریف پڑھے گا. اور گھر میں داخل ہونے پر سلام کرے گا. بے شک گھر میں کوئی بھی نہ ہو. چند دنوں بعد خدا کی رضا سے اس شخص کے لیے رزق کے دروازے کھول دیے جائے گے. اور اتنا رزق ملے گا کہ اس کی نسلیں سنور جائے گی۔سچی نیت کے ساتھ آپ نے وظیفہ کرنا ہے۔

زما کی کوشش

ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہم آپ کو زیادہ سے زیادہ وظیفے بتا کر آپ کی مشکلات کو دور کر سکے۔ اور آپ کی مدد کر سکے ہمارے تمام وظیفے تصدیق شدہ کتابوں سے اکھٹے کئے گئے ہیں اگر اس میں کوئی کمی بیشی یا کوتاہی ہو جائے تو اللہ اسے معاف فرما دیں۔ ہمارے وظیفوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شئیر کریں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے۔ اس کو شئیر کر کے اپنے بھائی اور بہنوں کو بھی فائدہ دیں۔

Leave a Comment