اسلامک وظائف

کوئی بھی ناممکن مسلہ ہو اللہ کے یہ چار نام پڑھ لے

امید ہے آپ سب خیریت سے ہو گے اور ہماری دعا ہے کہ اللہ آپ سب کو اپنی عافیت کے سائے میں رکھے اللہ پاک نے ہمیں اس دنیا فانی میں بھیجا مگر آزاد نہیں چھوڑا جیسے باپ بھی اپنے بچوں کو آزاد نہیں چھوڑتا کہ جاو مڑو یا جیو ہم سے تمھارا کوئی مطلب نہیں جب باپ اپنی اولاد کو نہیں چھوڑ سکتا تو رب جو ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے

وہ کیسے چھوڑ دے کہ ہم پر کوئی مسائل یا پریشانی آے اور رب کہے کہ تم ایسے ہی پڑے رہو اگر آپ کو کوئی بھی مسلہ ہو کسی کا قرض ادا کرنا ہو مقدمہ جیتنا ہو یا کوئی بھی پہاڑ جیسا مسائل کیوں نہ ہو اللہ کے یہ چار نام پڑھ لے آپ کا ہر مسلہ حل ہو جائے گا اگر آپ اللہ کے یہ چار نام پڑھنا شروع کر دے تو آپ ک جتنے بھی دشمن ہے اللہ ان کی عداوت کو یا تو محبت میں تبدیل کر دے گا ورنہ ان کے شر کو دفن ضرور کر دے گا اس وظیفے کو پڑھنا بہت مجرب ہے آپ کے سب مسائل حل ہو جائے گے آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اللہ کے ناموں کو یاد کر لے گا اللہ اسے جنت نآیب فرمائے گا اللہ کے ہر نام کی الگ اہمیت ہے اللہ نے اپنے ناموں میں ہمارے لیے مسائل کا حل رکھا ہے اللہ کے چار بام بہت اہمیت کے حامل ہے یہ آزمودہ عمل ہے کوئی بھی ناممکن مسلہ ہو اللہ کے یہ چار نام پڑھ لے اللہ کے وہ چار نام یہ ہے یاَسُبُوحُ، یَا قُدُوسُ ، یَاغَفُورُ ، یَاودُودُ ان چار ناموں کو 1100 مرتبہ عشاء کی نمار کے بعد اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 41 دن تک پڑھیں اور یہ عمل کرنے کے بعد اللہ پاک سے اپنے مقصد کے لیے دعا کریں انشاءاللہ چند ایام میں آپ کا ہر مسلہ حل ہو جائے گا

ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہم آپ کو زیادہ سے زیادہ وظیفے بتا کر آپ کی مشکلات کو دور کر سکے اور آپ کی مدد کر سکے ہمارے تمام وظیفے تصدیق شدہ کتابوں سے اکھٹے کئے گئے ہیں اگر اس میں کوئی کمی بیشی یا کوتاہی ہو جائے تو اللہ اسے معاف فرما دیں ہمارے وظیفوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شئیر کریں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے اس کو شئیر کر کے اپنے بھائی اور بہنوں کو بھی فائدہ دیں

Leave a Comment