اسلامک وظائف

کشائش رزق کیلیے وظیفہ

کشائش رزق

کشائش رزق کیلیے وظیفہ

کشائش رزق کیلیے وظیفہ ۔ دوستو۔۔۔۔اللہ رب العزت کی ذات عا لی نے دنیا میں انسان کو بھیجا. اس کے رزق کا ذمہ خود لیا ۔ دنیا کی جتنی بھی مخلوقات ہے اس کے رزق کا ذمہ اللہ رب العزت کے ذمہ ہے. “بے شک اللہ جسے چا ہےبغیر حساب کے رزق دے.
جسے چا ہے اس کا رزق کو تنگ فر ما دے .” وہ قادر المطلق ذا ت ہے۔

اور وہ ذات بہتر طریقے سے جا نتی ہے. کہ کسے کتنا رزق دیا جا ئے۔اسلیے بندہ مومن کو چا ہیے کہ وہ اللہ رب العزت کی رضا میں راضی رہے۔
لیکن اس کے ساتھ نبی اکرم ﷺ نے حدیث مبا رکہ میں چند اعما ل بتلا ئے ہے .جن کی بدولت اللہ رب العزت بندہ مومن کے رزق کو بڑ ھا دیتے ہے۔ صلہ رحمی سے اللہ رب العزت رزق کو بڑ ھا دیتے ہے۔

رزق کو بڑ ھا دیتے ہے

والدین اور رشتہ داروں کے ساتھ حسن سلوک کر نے سے اللہ رب العزت رزق کو بڑ ھا دیتے ہے اور اللہ کے راستے میں خر چ کر نے سے
اللہ رب العزت رزق کو فر اخ فر ما دیتے ہیں ۔اسلیے انسان کو چا ہیے.
کہ کہ وہ نیک اعمال کو اختیا ر کر ےاور رزق میں ا ظا فے کیلیے دعا ون اک اہتما م کر ے۔ہم آپ کیلیے آج ایسے ہی ایک خوبصورت وعا لیکر حا ضر ہو ئے ہے۔
اس لیے آپ کی آسانی کے پیش نظر اس دعا کے الفا ظ کی تلا وت بھی کیے دیتے ہیں .

جو آپ کو سکرین پر نظر آرہے ہیں.
اللھم واسع علی رزقی اللھم عطف علی خلقک کما صنت وجھی عن السجود لغیرک فصنہ عن ذل السوال لغیرک برحمتک یا ارحم ا الرحمین
آپ اس دعا کو اپنی صبح شام کے و ظا ئف میں شامل کر سکتے ہیں.

نما ز کی دعاوں میں بھی پڑھ سکتے ہے.کیونکہ درود شریف ایک ایسا عمل ہے جو ہر حا ل میں قبول ہو تا ہے اور یہ واحد ایسا عمل ہے جس میں اللہ رب العزت بھی بندہ مومن کے ساتھ درود شیف پڑ ھنے میں شر یک ہو تے ہے۔
اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی وظیفے کو اہتما م کے ساتھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما ری دنیا وی وآخروی مسا ئل کوحل فر ما ئے۔۔۔۔۔آمین ۔۔۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ

Leave a Comment