اسلامک معلومات

پتوں سے خالی درخت

خزاں کا سب سے خوبصورت منظر ہے
جو بتاتا ہے…
کہ اگر انسان اپنا اندر خالی کر لے تو کتنا خوبصورت ہو جائے گا
حسد و کینہ سے خالی
بغض و غصے سے خالی
جھوٹ و نفرت سے خالی
گناہوں سے خالی
حرص و ہوس سے خالی
انتقام سے خالی
جب انسان ان سب چیزوں کو اپنے اندر سے جانے دے گا (جیسے خزاں میں درخت سے پتے گرتے ہیں تو پتوں سے خالی درخت خزاں کا سب سے خوبصورت منظر بن جاتا ہے) انسان بھی ویسا ہی خوبصورت ہو جائے گا.
روح کا گھر اور دل کا آنگن بہت خوبصورت منظر پیش کر رہے ہوں گے

Leave a Comment