اسلامک وظائف

نوکری پانے کا مجرب وظیفہ

نوکری پانے کا مجرب وظیفہ

نوکری پانے کا مجرب وظیفہ

نوکری پانے کا مجرب وظیفہ: ایسا وظیفہ صرف تین دن میں نوکری لگ جائے گی۔
اگر آپ اپنی پسند کی نوکری لگوانا چاہتے ہیں ۔ تو یہ وظیفہ کریں انشاءاللہ آپ اس کا اثر تین دن میں دیکھیں گے۔  اور اگر آپ نے نوکری کے لیے اپلائے کیا ہوا ہے۔   اس میں کامیابی چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔ اور وہ لوگ جن کو نوکری مل نہیں رہی ہوتی ۔ اپلائے بھی نہیں کیا ہوا وہ لوگ بھی اس وظیفے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔  یعنی نوکری کے حوالے سے کوئی بھی مسئلہ ہے تو اس کے حل کے لیے یہ کر سکتے ہیں ۔

نوکری کے وظیفے کا طریقہ

یہ آسان سا وظیفہ سورہ مدثر کا ہے۔  جس کو آُپ ایک دن کے اندر اندرآپ نے سات دفعہ پڑھنا ہے۔ اس میں وقت کی کوئی بھی قید نہیں ہے۔ کسی بھی نماز کے بعد کر سکتے ہیں ۔ وقت کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ سات مرتبہ اکٹھا پڑھنا ضروری نہیں ہے ۔ ایک وقت میں تھوڑا سا پڑھ لیں اگلی نماز کے بعد پھر تھوڑا سا پڑھ لیں ۔ یہ ایک لاجواب وظیفہ ہے اس کو کم از کم تین دن کرنا ہے۔ اور زیادہ سے زیادہ سات دن کرنا ہے انشاء اللہ نوکری کے حوالے سے سارے مسئلے حل ہو جائیں گے۔

زما کی کوشش

ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہم آپ کو زیادہ سے زیادہ وظیفے بتا کر آپ کی مشکلات کو دور کر سکے۔ اور آپ کی مدد کر سکے ہمارے تمام وظیفے تصدیق شدہ کتابوں سے اکھٹے کئے گئے ہیں ۔ اگر اس میں کوئی کمی بیشی یا کوتاہی ہو جائے تو اللہ اسے معاف فرما دیں۔ ہمارے وظیفوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شئیر کریں۔  کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے۔ اس کو شئیر کر کے اپنے بھائی اور بہنوں کو بھی فائدہ دیں۔

Leave a Comment