اسلامک وظائف

مال و دولت کے حصول کے لیے نبوی دعا

اللہ جسے چاہتا ہے دیتا ہے اس میں اللہ کی مصلیت ہے اللہ کا اپنا فیصلہ ہے اس میں اس کی حکمت شامل ہوتی ہے اس لیے ہمیشہ اللہ کے آگے ہاتھ پھیلانے چاہیے
روزی کمانے کے لیے انسان جتنے مرضی ناجائر اور حرام کام کر لے جو مرضی چاہے کرلے لیکن جو اللہ پاک کی ذات نے اس بندے کے لیے مقرر کر دیا ہے اس کو وہی ملے گا لیکن قرآن اور حدیث میں مال اور دولت کے لیے کہی دعائیں دی گئی ہے جن سے آپ اللہ سے اپنے کشادہ رزق کی دعا کر سکتے ہیں بے شک اللہ دعا کو رد نہیں کرتا
جب بھی مشکل ہو فورا اللہ ہی کی طرف رجوع کریں بےشک اللہ دعا کو سننے والا ہے اور اسی کی ذات رزق اور مال و دولت دینے والی ہے

رزق میں برکت کے مختصر سے الفاظ حدیث کی کتاب جامع ترمذی کے ہے وہ حریث میں دعا کے الفاظ کچھ یوں ہے
الَّھُمَّ اکفِنِئ بِحَلاَلِکَ عَن حَرَ امِکَ ، وَاَغنُِی بِفَضلِکَ عَمَّن سِوَاکَ
اے اللہ تو اپنی حلال کردہ چیزیں کو ذریعے اپنی حرام کردہ
چیزوں سے غافل کر دے اور مجھے اپنے علاوہ شب سے بےنیاز کر دے
آپ اس دعا کو اپنی نماز میں درود شریف پڑھنے کے بعد پڑھ سکتے ہیں
آپ اس دعا کو نماز کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں

یا صبح شام کے وظائف میں بھی شامل کر سکتے ہیں آپ اس آیت کو بس ایک مرتبہ پڑھ لیجیے

Leave a Comment