اسلامک وظائف

مال و دولت میں اضافے کا مجرب وظیفہ

ایک مرتبہ سیدنا موسی کہ زمانے میں باریشیں برسنا بند ہو گئی زمین پر اناج ختم ہو کر رہ گیا اس باعث انسان تو کیا چرند پرند کی زندگی بھی مشکل ہو گئی حضرت موسی اپنے ماننے والوں کو اپنے ساتھ لے کر جب دعا کے لیے نکلے تو کتنی ہی دیر دعائیں جاری رہی مگر جواب ملا کہ تیرے بیچ ایسا گناہ گار موجود ہے جس کے باعث تیری دعائیں قبول نہیں ہو رہی پہلے اس کو نکالیے ادھر اس نے ایسی توبہ کی کہ فوراً رحمت کا نزول ہونے لگا لہذا موجودہ حالات میں اس بات کی ضرورت ہے کہ ہر فرد یہ سمجھے کہ اس صورتحال کا ذمےدار میں ہی ہوں میری وجہ سے ہی سب پریشان ہےہر انسان اس انسان کی طرح سچی توبہ کرے جو عرش الہی تک جا پہنچے اور دولت میں اضافے کے لیے استغفار کے الفاظ پڑھے ان الفاظ کو زبانی یاد کر لیجیے

ربنا وسعت کل شعی رحمتہ وعلما فاغفر للذین تابو وتبعو سبیلک وقھم عذاب الجحیم ، ربنا واد خلھم جنت عدن التی وعدتھم ومن صلح من اباءھم واز وجھم ودریتنھم انک انت العزیز الحکیم ، وقھم السیات ومن تق السیات یومیذ فقد رحمتہ وذلک ھو الفوز العظیم
اس قرآنی آیت کو اپنی نمازوں میں درود شریف کے بعد بھی شامل کر سکتے ہیں اور صبح شام بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں کیونکہ حدیث میں ہے کہ انسان کو کثرت سے استغفار کرتے رہنا چاہیے اور مال اور دولت میں اضافے کے لیے یہ آیت روزانہ پڑھ لےآپ کے مال اور دولت میں بہت اضافہ ہو گا اور کامیابی حاصل ہو گی

Leave a Comment