قصص الانبیا ء

مال ،زوج ، اولاد اور دوست کی برائی سے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ جَارِالسُّوْءِ وَمِنْ زَوْجٍ تُشَیِّبُنِیْ قَبْلَ الْمَشِیْبِ وَمِنْ وَلَدٍ یَکُوْنُ عَلَیَّ رَبًا وَّمِنْ مَّالٍ یَکُوْنُ عَلَیَّ عَذَابًا وَّمِنْ خَلِیْلٍ مَّاكِرٍ عَیْنُهُ تَرَانِیْ وَقَلْبُهُ یَرْعَانِیْ اِنْ رَّاٰی حَسَنَةً دَفَنَھَا وَاِنْ رَّاٰی سَیِّئَةً اَذَاعَھَااے ﷲ! میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں برے ہمسایہ سے، اور ایسے جیون ساتھی سے جو بڑھاپے سے پہلے ہی مجھے بوڑھا کر دے اور ایسی اولاد سے جو میرے لیے وبال (بوجھ) ہو اور ایسے مال سے جو میرے اوپر عذاب (کا سبب) بنے اور ایسے مکار دوست سے جس کی آنکھیں اور دل میری نگرانی کرتے ہوں اگر وہ مجھ میں کوئی خوبی دیکھے تو اس کو اپنے تک ہی رکھے اور اگر میری کوئی خامی دیکھے تو اس کا چرچا کرے۔

Leave a Comment