قصص الانبیا ء

قربِ قیامت کے جھوٹے اور مکار لوگ

قربِ قیامت کے جھوٹے اور مکار لوگ

قال النّبيُّ صلى الله عليه وسلم:
يَكونُ في آخِرِ الزَّمانِ دَجّالونَ كَذّابونَ
يَأتونَكُم مِنَ الأَحاديثِ بِما لَم تَسمَعوا أَنتُم وَلَا آباؤُكُم
فَإِيَّاكُم وَإِيَّاهُم لَا يُضِلُّونَكُم وَلا يَفتِنونَكُم

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“آخری زمانے میں مکار اور جھوٹے لوگ ہوں گے، جو تمہارے پاس ایسی احادیث لے کر آئیں گے جنہیں نہ تم نے سنا ہوگا اور نہ ہی تمہارے باپ دادا نے سنا ہوگا۔ لہذا تم ایسے لوگوں سے بچو اور ان کو اپنے سے بچاؤ تاکہ وہ تمہیں گمراہ نہ کریں اور نہ تمہیں فتنہ میں ڈالیں۔”

Leave a Comment