اسلامک وظائف

قرآن پاک میں موجود انتہائی طاقتور اور زبردست کلمات

قرآن پاک میں موجود

قرآن پاک میں موجود انتہائی طاقتور اور زبردست کلمات ۔

قرآن پاک میں موجود انتہائی طاقتور اور زبردست کلمات : یہ کلمات ایسے ہیں کہ اگر جن کو آپ صرف دو بار پورے یقین کے ساتھ پڑھ لیں۔  کہ وہی اللہ آپ کی مشکل کو دور کرنے والا ہے۔ وہی اللہ ہر ناممکن کام کو ممکن بنانے والا ہے۔ وہی اللہ آپ کو ہر مقصد میں کامیابی عطا کرے گا۔  تو انشاءاللہ اس یقین کے ساتھ کرنے سے آپ کا ہر ناممکن کام ممکن میں تبدیل ہو جائے گا ۔اس عمل میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے باوضو ہو کر کچھ کلمات ادا کرنے ہیں ۔ زیادہ افضل یہی ہوگا کہ آپ ہر نماز کے بعد ان کلمات کو پڑھیں ۔ آپ نے اس عمل کو سات دن لازمی کرنا ہے ۔اس عمل کو آپ نے باقاعدگی اور پابندی کے ساتھ کرنا ہے ۔

انتہائی طاقتورکلمات

وہ زبردست کلمات ہیں اعوز بكلمات اللہ التامات من شر ما خلق ۔ یقین کے ساتھ آپ نے ہر نماز کے بعد اس کو صرف دو مرتبہ پڑھ لینا ہے ۔اس کو پڑھنے سے پہلے آپ نے تین بار درود شریف پڑھنا ہے اور پھر اس کے پڑھنے کے بعد آپ نے دوبارہ تین بار درودشریف لازمی پڑھنا ہے ۔پھر آپ نے اللہ تعالی کے حضور عاجزی اور انکساری کے ساتھ دعا مانگ رہی ہے ۔انشاء اللہ تعالی اگر اللہ نے چاہا تو آپ اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہوں گے اگر کوئی پریشانی یا مشکلات آپ کی زندگی میں ہونگے تو انشاءاللہ اللہ تعالی کا رحم اور فضل آپ پر ہوگا ۔
زما کی کوشش

ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہم آپ کو زیادہ سے زیادہ وظیفے بتا کر آپ کی مشکلات کو دور کر سکے۔ اور آپ کی مدد کر سکے ہمارے تمام وظیفے تصدیق شدہ کتابوں سے اکھٹے کئے گئے ہیں اگر اس میں کوئی کمی بیشی یا کوتاہی ہو جائے تو اللہ اسے معاف فرما دیں۔ ہمارے وظیفوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شئیر کریں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے۔ اس کو شئیر کر کے اپنے بھائی اور بہنوں کو بھی فائدہ دیں۔

Leave a Comment