قصص الانبیا ء

سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ اپنے بیٹوں کو کیسے لوری دیتی تھیں؟؟

سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ کا اپنے بیٹوں کو لوری دینا: آپ کی والدہ ماجدہ سیّدہ فاطمۃ الزھراء رضی اللہ تعالیٰ عنہ جیسے امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو لوری دیتی تھی ایسے ہی امام حسین رضی اللہ عنہ کو بھی لوری دیتی تھی اور یوں کہتی تھی.
( میرا بیٹا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ ہے علی رضی اللہ عنہ کے مشابہ نہیں ہے)

حدیث پاک میں آتا ہے کہ حضرت امام حسن رضی تعالی عنہا سر سے سینہ تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ تھے اور حضرت امام حسین رضی اللہ عنہا کا سینہ مبارک سے پیٹ مبارک تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ تھے۔

Leave a Comment