اسلامک وظائف

سورۃالاکوثر پڑھنے کی کیا برکت؟اور کیا فائدے ہیں؟

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے اے اللہ ہم آپ کی پناہ چاہتے ہیں ہر برے دن اور ہر بری رات سے ہم سب کو اپنی عافیت کے سائے میں رکھیے گا یہ سورۃ قرآن پاک کےتیسویں پارے میں ہے اس سورۃ کے پڑھنے کے بہت سے فائدے ہیں جو شخص اولاد سے محروم ہو تو وہ سورۃ کوثر کو باوضو حالت میں 500 بار پڑھے

اور پابندی کے ساتھ تین ماہ تک یہ عمل کرے تو انشاءاللہ صاحب اولاد ہو گااگر ہزار بار اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک کے ساتھ پڑھا کرے اس نیت سے کہ حضور پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ہو تو انشاءاللہ زیارت نصیب ہو گیاگر گھر میں کسی دشمن نے جادودفن کیا ہو تو سورۃ الکوثر کے ورد سے جادو دفن کرنے کی جگہ معلوم ہو جائے گیا اور جادو کا اثر ختم ہو جائے گا اگر کسی شخص کے سر میں درد ہو اور کسی طرح آرام نہ آتا ہو تو اس یہ سورۃ سات بار پڑھ کر مریض پر دم کر دیں تو انشاءاللہ درد سے آرام ملے گااگر کسی عورت کو حیض کی کثرت کے سبب پریشانی ہوتی ہو اس سورۃ کو 313 بار پڑھ کر بارش کے پانی پر دم کر کے پلائیں یا نہر یا کنویں ،دریا کا پانی لےلیں تو انشاءاللہ اس پریشانی سے نجات ملے گی ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہم آپ کو زیادہ سے زیادہ وظیفے بتا کر آپ کی مشکلات کو دور کر سکے اور آپ کی مدد کر سکے ہمارے تمام وظیفے تصدیق شدہ کتابوں سے اکھٹے کئے گئے ہیں اگر اس میں کوئی کمی بیشی یا کوتاہی ہو جائے تو اللہ اسے معاف فرما دیں ہمارے وظیفوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شئیر کریں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے اس کو شئیر کر کے اپنے بھائی اور بہنوں کو بھی فائدہ دیں

Leave a Comment