اسلامک معلومات

سوتے وقت مکمل پاکی کی حالت میں پاک لباس می ہی سونا چاہیے

نائٹ سوٹ : آج کل ہم نوّے فیصد لوگ رات سوتے وقت نائٹ سوٹ پہن لیتے ہیں اسکی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں، ہماری غلطیوں میں ایک بہت بڑی غلطی یہ ہے کہ اکثر نائٹ سوٹ ناپاک اور گندہ ہوتا ہے جسے ہم یہ سوچ کر پہن لیتے ہیں کہ صرف سونا ہی تو ہے.جبکہ حقیقت یہ ہے کہ نیند کو موت سے تشبیہ دی گئی ہے اور جاگنے کو زندگی سے۔ سوتے وقت مکمل پاکی کی حالت میں دعائیں معمول کے مطابق پڑھ کر پاک لباس می ہی سونا چاہیے تاکہ اگر کبھی ہماری آنکھ نہ کھل سکے تو کم از کم پاکیزگی کے ساتھ سفرِ آخرت شروع ہو سکے۔اللہ پاک ہمیں باعمل بنائے ۔ آمین.

Leave a Comment