اسلامک معلومات

سنّت نبوی کے مطابق موٹاپا ختم کرنے کہ نسخہ مل گیا…

سنّت نبوی کے مطابق موٹاپا ختم کرنے کہ نسخہ مل گیا

سنّت نبوی کے مطابق موٹاپا ختم کرنے کہ نسخہ مل گیا

لوکی ایک ہلکی غذا ہے

لوکی ایک ہلکی غذا ہے. جو خود جلد ہضم ہوتی ہے. اس دوران کسی قسم کی مشکل پیدا نہیں کرتی. بلکہ دوسری غذاؤں کو بھی ہضم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے، یہ موسم گرما کی ایک اہم اور انتہائی مفید سبزی ہے۔ ی

وں تو قدرت نے تمام سبزیوں اور پھلوں میں انسانی جسم کی ضروریات اورعلاج کےلیے بیش بہا خزانے رکھتے ہیں .لیکن ان سب میں لوکی کو خاص اہمیت حاصل ہے۔

 

لوکی کو زیادہ تر گوشت یا دال میں ڈال کر پکایا جاتا ہے، اس کا ذائقہ بہت لذیذ ہوتا ہے۔لوکی یعنی کدو ایسی سبزی کے لیے جس کی تعریف میں صرف یہ کہہ دینا کافی ہے کہ یہ آقائے دو جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پسندیدہ ترین سبزی ہے۔ مشکوۃ شریف کے مطابق حضرت انس بن مالکؓ فرماتے ہیں کہ وہ اور نبی کریمﷺ سالن تناول فرما رہے تھے تو انس بن مالکؓ نے دیکھا کہ نبی کریمﷺ سالن میں کدو(لوکی) ڈھونڈ کر تناول فرما رہے تھے۔

گِھیا کدو

اسے عام طور پر کدو یا گِھیا کدو بھی کہا جاتا ہے، لوکی ایک ہلکی غذا ہے. جو خود جلد ہضم ہوتی ہے . اس دوران کسی قسم کی مشکل پیدا نہیں کرتی. بلکہ دوسری غذاؤں کو بھی ہضم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے. یہ موسم گرما کی ایک اہم اور انتہائی مفید سبزی ہے۔ یوں تو قدرت نے تمام سبزیوں اور پھلوں میں انسانی جسم کی ضروریات اورعلاج کےلیے بیش بہا خزانے رکھے ہیں. لیکن ان سب میں لوکی کو خاص اہمیت حاصل ہے۔

 

لوکی کو زیادہ تر گوشت یا دال میں ڈال کر پکایا جاتا ہے، اس کا ذائقہ بہت لذیذ ہوتا ہے۔لوکی کا شمار وٹامنز اور توانائی بخشنے والی بہترین سبزیوں میں ہوتا ہے. گوشت اور گرم مسالہ نہ صرف اس کے ذائقے میں بلکہ اس کی تاثیر میں بھی خاطر خواہ اضافہ کر دیتے ہیں۔ طب نبویﷺ میں بھی اس کا استعمال گوشت کے ساتھ کافی مفید بتایا گیا ہے .جبکہ کئی ڈاکٹروں اور حکیموں نے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے .سنّت نبوی کے مطابق موٹاپا ختم کرنے کہ نسخہ مل گیاکہ یہ کئی امراض میں ایک موثر دوا کا کام بھی سر انجام دیتی ہے۔

Leave a Comment