اسلامک وظائف

سر پر ہاتھ رکھ کر سورہ اخلاص پڑھیں ، بہت دولت ملے گی

سر پر ہاتھ رکھ کر سورہ اخلاص پڑھیں ، بہت دولت ملے گی

سر پر ہاتھ رکھ کر سورہ اخلاص پڑھیں ، بہت دولت ملے گی

سر پر ہاتھ رکھ کر سورہ اخلاص پڑھیں ۔  بہت دولت ملے گی: سورہ اخلاص بہت فضیلت والی سورہ ہے ۔ اس کے بہت فوائد ہیں ۔ جو کوئی سورہ اخلاص کو ایک مرتبہ پڑھ لیتا ہے۔  اللہ اس سے بئے خوش ہوتا ہے ۔سورہ اخلاص کو ہر نماز کے بعد پڑھنے سے آپ کی زندگی خوشحال ہو جائے گی ۔ اگر آپ شیطان کے شر سے حفاظت چاہتے ہیں

تو سورہ اخلاص کو فجر کی نماز کے بعد ۱۰ مرتبہ پڑھ لیں وہ سارا دن شیطان کے شر سے محفوظ رہے گا. سورہ اخلاص بہت برکت والی سورہ ہے جنت میں داخلا چاہتے ہے تو دائیں کروٹ پر لیٹ کر ۱۰۰ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ لیں۔
وہ لوگ جو غربت کا شکار ہیں اور رزق کی تنگی میں مبتلا ہے وہ لوگ گھر میں داخل ۱ مرتبہ سورہ اخلاص کو پڑھ لے اس سے وہ بندہ کبھی تنگدستی میں مبتلا نہیں ہو گا

سورہ اخلاص کے نو فائدے

اللہ پاک نے فرمایا جو شخص سورہ اخلاص کو روزانہ 200 مرتبہ پڑھ لے تو اللہ پاک اسے نو فائدے دیتے ہیں۔ پہلا اللہ تعالی عذاب کے دروازے اس بندے پر بند کر دے گا۔ دوسرا اللہ پاک اس پر رحمت کے بے شمار دروازے کھول دے گا۔ تیسرا اللہ پاک اس بندے کو بے پناہ رزق عطا فرمائے گا۔ چوتھا اس بندے کو علم عطا فرمائے گا۔ پانچواں 36 مرتبہ قرآن پاک ختم کرنے کا ثواب دے گا۔ چھٹا 50 سال کے گناہ معاف ہو جائیں گے۔ ساتواں اللہ پاک جنت میں محل عطا فرمائیں گے۔ آٹھواں دو ہزار رکعت پڑھنے کا ثواب ملے گا۔ نواں جب بھی مرے گا تو جنازے پر فرشتے شمولیت کریں گے۔

سورہ اخلاص کے عمل کا طریقہ

آج کا عمل آپ فجر کی نماز کے بعد یا مغرب کی نماز کے بعد کر سکتے ہیں . جب آپ فرض نماز کے پڑھ لے تو اس کے بعد سیدھا یاتھ اپنے سر پر رکھیں اور قل ھو اللہ احد کو 126 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درود پاک کے ساتھ۔۔ پرھنے کے بعد اپنے ہاتھ پر پھونکھ مارے اور پھر سے اپنا ہاتھ سر پر پھیر لیں۔ اللہ پاک آپ کو اتنا رزق دے گا جتنے آپ کے سر پر بال ہیں کہ آپ سے سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔

Leave a Comment