اسلامک معلومات قصص الانبیا ء

زبان پر ہلکے اور میزان میں بھاری کلمات:

زبان پر ہلکے اور میزان میں بھاری کلمات:________________________ رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا “دو ایسے کلمات ایسے ہی جو زبان پر ہلکے میزان میں بھاری اور رحمن کو بہت پیارے ہیں۔” ’سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ.‘‘ ’’اللَّه پاک ہے اپنی تعریفوں اور خوبیوں کے ساتھ۔ الله پاک ہے عظمتوں والا ہے۔‘‘ صحیح بخاری کتاب الدعوات صحیح مسلم کتاب الذکر والدعاء باب فضل التھلیل والتسبیح والدعا
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا: “جس نے 💯 دفعہ

سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ کہا اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں خواہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔ صحیح بخاری کتاب الدعوات
صحیح مسلم کتاب الذکر والدعاء باب فضل التھلیل والتسبیح والدعاء

Leave a Comment