اسلامک معلومات

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے رب نے مجھے ٩ چیزوں کا حکم دیا ہے ۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے رب نے مجھے ٩ چیزوں کا حکم دیا ہے ۔ 1. کھلے اور چھپے ہر حال میں اللہ سے ڈرتارہوں 2.کسی پر مہربان ہوں یا کسی کے خلاف غصہ میں ہوں دونوں حالتوں میں انصاف کی بات کہوں 3.خواہ فقیری کی حالت میں ہو یا امیری کی حالت میں بہرحال راستی و اعتدال پر قائم رہوں۔ 4 اور یہ کہ جو مجھ سے کٹے میں ان سے جڑوں 5.اور جو مجھ سے زیادتی کرے میں اسے معاف کروں6.اور جو مجھے محروم کرے میں اسے دوں7. اور یہ کہ میری خاموشی تفکر کی خاموشی ہے8. اور میری گفتگو ذکر الٰہی کی گفتگو ہو۔9. اور میری نگاہ‌ عبرت کی نگاہ ہو۔

Leave a Comment