قصص الانبیا ء

رزق میں کشادگی کے لئے صرف یہ ایک وظیفہ کرنا شروع کر دیں

ویسے تو قرآن پاک ہماری طرف ایک نعمت بنا کر بھیجا گیا ہے .اگر ہم سب اس پر عمل کر کہ اپنی زندگی گزارنا شروع کر دیں تو دنیا میں ہمارے لئے جنّت ہے. اس لئے ہم سب کو چاہیے کہ اپنی زندگیوں کو خوشحال کرنے کے لئے اسکو روز پڑھنا چاہیے۔ رزق میں کشادگی کے لئے صرف یہ ایک وظیفہ کرنا شروع کر دیں

رزق میں کشادگی کے لئے صرف یہ ایک وظیفہ کرنا شروع کر دیں:

ثواب کے علاوہ رزق کی فراخی کے لئے ہر روز نماز عشاء کے بعد تین بار سورۃ رحمان پڑھے۔رزق میں کوشادگی کے لئے صرف یہ ایک وظیفہ کرنا شروع کر دیں

اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے۔ ہر روز عشاء کی نماز کے بعد یہ وظیفہ بلا ناغہ پڑھنے کا معمول بنالیا جائے .تو رب تعالیٰ کے فضل و کرم سے کبھی رزق میں کمی واقع نہ ہوگی۔

غربت و افلاس سے چھٹکارا:

عربت، تنگدستی اور افلاس دور کرنے کے لئے ہر جمعہ کو نماز عشاء پڑھ کر مصلحے پر بیٹھیے اور اول و آخر گیارہ بار درود پاک پڑھیے۔

درمیان میں دس مرتبہ سورہ رحمن پڑھیے۔پھر رب تعالیٰ سے دعا مانگیے . کسی سے بات چیت نہ کرے۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو چند ہی دنوں میں اس پر خدا کا بے انتہا انعام و اکرام ہوجائے گا۔

دکان میں ترقی کے لئے:باوضو حالت میں سات مرتبہ سورہ رحمن شریف پڑھ کر اپنی دکان کے مال پر دم کریں۔اللہ تعالیٰ نے چاہا تو دکان خوب چلے گی اور گاہک وافر مقدارمیں دکان میں آئیں گے۔

قرض سے نجات:جس کسی پر بہت زیادہ قرض واجب الادا ہو. وہ قرض ادا کرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو . اسے چاہیے کہ وہ ہر نماز کے بعد اولو آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے،

پھر 11بار سورہ رحمان پڑھیے.۔پڑھنے کے بعد پھر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو غیب سے قرض کی ادائیگی کا سامان پیدا ہوجائے گا –

Leave a Comment