اسلامک وظائف

رزق میں برکت اور دو راتوں میں دولت مند ہونے کا آزمودہ مجرب وظیفہ

یہ وظیفہ بہت بابرکت اور فضیلت والا ہے ایک بزرگ نے ایک آدمی سے پوچھا کہ تمھاری آمدنی میں اتنی برکت ہے تم ایسا کون سا وظیفہ کرتے ہو جس کی وجہ سے تمھارے رزق میں اتنا اضافہ ہوا ہے اور اتنے کم دنوں میں اللہ نے تمھے اتنا رزق نوازا تو وہ شخص کہنے لگا کہ میں روزانہ یہ تسبیع کرتا ہوں جس کی وجہ سے میرا رزق اتنا وسیع ہو گیا

یہ عمل آپ کو دو راتوں میں دولت سے مالا مال کر دے گا اس عمل کو آپ اپنے خدا پر پختہ یقین کے ساتھ کرنا ہے اور یہ سوچنا ہے کہ مجھے رزق دینے والی ذات بس میرے رب کریم کی ہے اور میں نے صرف اللہ کی طرف اپنی حاجتوں کے لیے رجوں کرنا ہے بے شک وہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے

رات کو عشاء کی نماز سے فارغ ہو کر آپ نے اس وظیفے کو کرنا ہے وظیفہ آپ نے اس طرح کرنا ہے کہ اول اورآخر درود پاک پڑھنا ہے 10 مرتبہ اللہ کا نام یا رزاقُ 700 مرتبہ پڑھنا ہے یہ عمل آپ نے دو راتوں کے لیے کرنا ہے اور اسطرح کے اللہ کی ذات پر کامل یقین ہو۔عمل کے بعد آپ نے اللہ سے رزق اور مال میں برکت کی دعا کرنی ہے

اللہ کی بارگاہ میں اس وظیفے کے بہت اہمیت ہے
اللہ کے ناموں کی بڑی فضیلیت ہے اللہ نے فرمایا کہ جو شخص میرا نام لے کر مجھے پکارے میں اسے خالی ہاتھ کیسے لوٹا دوں اس عمل سے آپ چند دنوں میں کڑور پتی بن جائیں گے

Leave a Comment