اسلامک وظائف

رزق بڑھانے کا مجرب وظیفہ ، پوری زندگی رزق میں تنگی نہیں ہو گی

رزق بڑھانے کا مجرب

رزق بڑھانے کا مجرب وظیفہ ، پوری زندگی رزق میں تنگی نہیں ہو گی

رزق بڑھانے کا مجرب وظیفہ : ہمارے پیارے نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔  جس شخص نے میرے اوپر درود شریف نہ پڑھا اس کا کوئی دین نہیں۔ قرآن کریم میں سورۃ آل عمران میں ہے ’’اے رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ لوگوں سے فرما دیجئے کہ اگر تم اﷲ تعالیٰ سے دوستی کا دم بھرتے ہو ،تومیری پیروی کرو ۔ خدا تمہیں اپنا دوست بنائے گا۔‘‘

اسی طرح سے سورۃ احزاب میں ہے ’’ بیشک اﷲ اور اسکے فرشتے بنی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پڑھ رہے ہیں ۔ اے مومنو تم بھی انکے اوپر درود پڑھو اور پوری طرح سلام بھیجو‘‘ نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے مجھ پر درود پاک نہ پڑھا اس کا وضو نہیں ہے۔

 رزق بڑھانے کا مجرب عمل

اسکو نماز فجر کے بعد پڑھ کر اپنے دن کا آغاز کرنا چاہئے۔  روزانہ ایک سو گیا رہ بار پڑھیں۔اول آخر درود پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔وبحمدہ استغفراللہ۔۔۔۔۔یہ سورت شدید محبت میں مبتلا کرنے والی ہے ۔اسے صرف آپ کے دشمن کے لیے نہیں بلکہ دشمن دین کی ہلاکت کے لیے بہت مفید ہے۔  یہ سورہ پڑھنے سے اللہ دشمن کے شر سے محفوظ فرماتا ہے۔  اور اگر یہ سورہ دشمن کے سامنے پڑھ کر جائیں تو وہ آپ کو ہر گز نقصان نہیں پہنچائے گا

بہت ہی مجرب وظیفہ طریقہ یہ ہے ۔ کہ آپ نے اس سورہ کو 200 مرتبہ پڑھنا ہے آپ اس عمل کو ایک دن میں یا ایک ہفتے میں مکمل کریں ۔ جتنا جلدی کریں گے اتنی جلدی فائدہ ہو گا انشاء اللہ اس سورہ سے آپ کو زندگی کے ہر موقعے پر فائدہ ہو گا۔

رزق کے عمل کے فوائد

اس سورہ کے پڑھنے سے رزق میں برکت ہوتی ہے ۔ اس سورہ سے آپ اپنی جائز محبت حاصل کرنے کے لیے کر سکتے ہیں ۔ لیکن صرف جائز حاجات کے لیے کرنا ہے۔  اللہ کریم آپ کو اس سورہ سے بہت رزق عطا فرمائیں گے اور آپ کی تمام پریشانیاں دور ہو جائے گی۔

Leave a Comment