قصص الانبیا ء

دنیا آخرت کی کھیتی ہے

دنیا آخرت کی کھیتی ہے.

دنیا آخرت کی کھیتی ہے.
یہ دنیا ہمیشہ نہیں رہے گی. بلکہ ایک دن ختم ہو جائے گی ہم اپنی آنکھوں سے انسانوں کو مرتے اور قبروں میں دفن ہوتے ہوئے دیکھتے ہیں .بالکل اسی طرح دنیا انسان اور دوسرے مہینوں کے ایک دن فنا ہو جائے گی .حضرت اسرافیل علیہ السلام اللہ تعالی کے حکم سے صور پھونکیں گے جس سے یہ دنیا اور تمام مخلوق ختم ہو جائے گی .پہاڑ وی کے گالوں کی طرح لڑیں گے .

دوبارہ زندہ

اس روز سورج چاند اور ستارے بے نور ہو جائیں گے آخرت کی زندگی اور نامہ اعمال قیامت کے روز تمام انسان اللہ تعالی کے حکم سے دوبارہ زندہ کئے جائیں گے .وہ اللہ تعالی کے سامنے اپنے اعمال کا حساب دیں گے. انسان جو کچھ دنیا میں کر رہا ہے. وہ اس کے نامہ اعمال میں لکھا جا رہا ہے. انسان کے اعمال کو لکھنے کے لیے اللہ تعالی نے تمام معزز فرشتے مقرر کیے ہیں. جنہیں کرامن کاتبین کہا جاتا ہے .یہ فرشتے انسان کی نیکیاں اور برائیاں ایمان لانے میں درج کرتے رہتے ہیں .قیامت کے دن جب انسان اللہ تعالی کے سامنے پیش ہوں گے.

تو ان کے ہاتھوں میں اپنے امان میں بھی ہوں گے انسان کے اعمال کا وزن کیا جائے گا. ترازو کے ایک پلڑے میں نیکیاں اور دوسرے میں بڑا یاد رکھی جائیں گی جس سے انسان کی نیکیوں کا وزن زیادہ ہوگا. وہ کامیاب ہو جائے گا اور اسے جنت میں داخل کیا جائے گا جہاں نے انہیں نعمت ہیں جس سے انسان کی برائیوں کا وزن زیادہ ہوگا .

دنیا کی زندگی

اسے دوزخ میں ڈال دیا جائے گا .جو انتہائی تکلیف سے ہے. دنیا کی زندگی اور آخرت کی تیاری اللہ تعالی نے دنیا کی زندگی آخرت کی زندگی کی تیاری کے لیے بنائی ہے. دنیا کی زندگی عارضی ہے اور آخرت کی زندگی ہمیشہ کے لئے ہے. آخرت کی کامیابی کا انحصار دنیا میں کئے گئے .مال پر ہے جیسا کہ مشہور قول ہے .دنیا آخرت کی کھیتی ہے دنیا کی مثال ایک کھیتی کی ہے .کھیتی میں کسان جو بیج بوتا ہے .فصل کاٹتا ہے .اگر انسان کہتی پر محنت کرے گا .وقت پر ہل چلائے گا بیج بوئے کا پانی دے گا اور فصل کی حفاظت کرے گا. تو فصل کی شکل میں اسے اپنی محنت کا پھل ملے گا. اگر برے کام کئے اسے سزا ملے گی دنیا کی زندگی آخرت کی تیاری کے لیے ہمیں دنیا کی زندگی کی اہمیت سے آگاہ ہونا چاہئے.

دنیا کی زندگی آخرت کی تیاری

دنیا کی زندگی آخرت کی تیاری کے لئے اللہ تعالی کی طرف سے ایک نعمت ہے ہمیں چاہیے کہ دنیا کی زندگی میں زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کریں اپنے وقت کو اچھے کاموں میں سرچ کریں اللہ تعالی اور اس کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق زندگی بسر کریں اسی طرح ہم آخرت کے ساتھ عدت اور کامیابی حاصل کر سکتے ہیں

Leave a Comment