اسلامک وظائف

دل میں نکاح کی نیت سے محبت ڈالنے کا وظیفہ

شادی انسان کی زندگی کا بہت بڑا مرحلہ ہے اور ہر مرد اور عورت یہی چاہتے ہیں کہ ان کا رشتہ اس جگہ ہو جہاں وہ چاہتے ہیں اور اسلام نے بھی ہر مرد اور عورت کو پسند کی شادی کی اجازت دی ہے
اگر آپ نے کسی کے دل میں جائز طریقے سے یعنی نکاح کی نیت سے محبت ڈالنی ہے تو یہ وظیفہ بہت فائدہ مند ہے اگر آپ کے یا سامنے والے کے گھر میں کوئی مسلہ ہو اور آپ دونوں نکاح کرنا چاہتے ہوں تو یہ وظیفہ آپ کسی کو بھی جائز نکاح پر راضی کرنے کے لیے کر سکتے ہیں یہ وظیفہ بہت مجرب ہے آپ اس کو ضرور کیجیے گا
آج ہم آپ کو پسند کی شادی کا ایسا مجرب وظیفہ بتاے گے جو آج سے پہلے آپ کو کسی نے نہ بتایا ہو گا اور اس وظیفے سے آپ کو بہت فائدہ ہو گا

اگر آپ کی شادی میں کسی بھی قسم کی کوئی بھی رکاوٹ ہو تو یہ وظیفہ کرسکتے ہیں
وظیفہ یہ ہے کہ
یاٰ بَدِ یعُ العجَائِب بِالخیرِ یاٰ بَدِ یعُ

یہ آپ نے عشاء کی نماز کے بعد 1200 مرتبہ پڑھنا ہے اور اول اور آخر 12 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے یہ آپ نے 36 دن تک وظیفہ کرنا ہے

اس کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے اللہ کی ذات سے سچی نیت کے ساتھ اس وظیفے سے ایک مہینے کے اند اندر نکاح کا پیغام بھی آجائے گا اور جو بھی رکاوٹ ہو گی وہ ختم ہو جائے گی

Leave a Comment