اسلامک معلومات

دعا کی اہمیت و فضیلت

دعا کی اہمیت و فضیلت دعا کے لفظی معنی ہیں پکارنا

 

دعا کی اہمیت .اسلامی دعا سے مراد اللہ تعالی کو قادر مطلق مانتے ہو. اس کی بارگاہ میں درخواست پیش کرنا ہے اللہ تعالی اس کائنات کا خالق و مالک ہے .وہ ہر چیز پر قادر ہے دنیا کا سارا نظام اسی کے حکم سے چل رہا ہے .تمام یہ لوگ اس کے محتاج ہیں مسلمان اللہ کو پکارنا چاہیے اور اسی سے مدد طلب کرنی چاہیے. بے شک وہ سنتا ہے اور جانتا ہے .
اللہ تعالی کا ارشاد ہے تو تمہارے پروردگار نے ارشاد فرمایا ہے .کہ تم مجھ سے دعا کرو. میں تمہاری دعا قبول کروں گا .اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا مانگنے اعلی درجے کی عبادت ہے.

عاجزی اور انکساری

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عبادت کی روح قرار دیا ہے .

عاجزی اور انکساری

جب کوئی بندہ انتہائی عاجزی اور انکساری سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں اپنی حاجت پیش کرتا ہے اسی کو حاجت روا اور سمجھتا ہے .تو اللہ تعالی خوش ہوتا ہے کیونکہ اللہ تعالی اپنے بندوں سے بہت پیار کرتا ہے.
اللہ تعالی کا ارشاد ہے. اے پیغمبر جب تم سے میرے بندے میرے بارے میں دریافت کریں تو کہہ دو.

دعا قبول

میں تمہارے پاس ہوں جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے .تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اکثر اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہاتھ ہلا کر دعا مانگا کرتے تھے .سب سے پہلے اللہ تعالی کی تسبیح بیان کرتے تھے .

دعا کی اہمیت و فضیلت

اس کی حمد و ثنا کرتے تھے .اس کی رحمتوں اور نعمتوں کا شکر بجا لاتے تھے . سب سے آخر میں بھی خواہش کا اظہار کیا کرتے تھے. صحابہ کرام رضی اللہ تعالی .عنہ اور اولیاء عظام رحمہ اللہ کا بھی یہی طریقہ رہا ہے

Leave a Comment