اسلامک معلومات

خود کو مقدس بناؤ،

اللہ پاک نے تم کو معمولی یا حقیر نہیں بنایا،جیسے قرآن پاک کو دیکھ کر تمہارا ردعمل ہوتا ہے،خود کو بهی وہی ردعمل دو،کے ساتھ بهی وہی سلوک کرو،
خود کے ساتھ بهی وہی رویہ رکهو،خود کی تعظیم و احترام کرو،عزت دو خود کو،
پیار کرو خود سے.

خود پر غوروفکر کرو،خود کی سنو اپنے دل کی اپنی روح کی سنو،الله پاک نے تمہیں معمولی یا حقیر نہیں بنایا،قرآن پاک اللہ پاک کی باتیں ہیں، تو تم الله پاک کا بنایا ہوا شاہکار ہو،گناہوں سے لتهڑی ناپاک جگہ پر خود کو نا رکهو،حسد، کینہ، بغض اور تکبر والی ناپاک سوچوں سے بهرے ہاتھ لگا کر خود کی بے ادبی نہ کرو،الله پاک سے غافل ہو کر خود کو دهول مٹی میں نہ گم کر دینا،خود کو مقدس بناؤ،خود کو مقدس سمجهو،اپنا کردار مقدس بناؤ.

اپنے مہربان رب سے دعا کرتی رہا کرو کہ وہ تمہیں پاکیزگی عطا کرے، پاکدامنی عطا کرے، پاکیزہ زندگی عطا کرے، عزت کی حفاظت کرے”-!#آمیـــــــــــــــــنياربالعالمین

Leave a Comment