اسلامک معلومات

خود کو خدا کہنے والا نمرود مرا بھی تو کیسے ؟

خود کو خدا کہنے والا نمرود مرا بھی تو کیسے ؟ایک معمولی مچھر سے
طاقت کے نشے میں چور خانہ کعبہ کو گرانے والا ابرہہ ہلاک ہوا تو کیسے ؟ایک چھوٹے سے پرندے ابابیل سے
دو جہانوں کا خود کو رب سمجھنے والا فرعون موت کی آغوش میں کیسے تباہ ہوا ؟پانی سے

کسی کو اسکی حثیت سے کم مت سمجھیں۔ اگر آج دنیا آپ کے قابو میں ہے تو کل اسکے قابو میں ہوگی ۔ دنیا فانی ہے آج آپ جھکیں گے تو کامیابی آپ کے قدم چومے گی ورنہ اکڑ کر آپ ایک معمولی سے ٹیلے پر بھی نہیں چڑھ سکتے۔

Leave a Comment