قصص الانبیا ء

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے بڑی صاحبزادی

آپ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے بڑی صاحبزادی تھیں اور حضرت خدیجہ کے بطن سے تھیں۔ آپ کی شادی خالہ زاد ابو العاص بن ربیع سے ہوئی تھی اور ہجرت کے موقع پر آپ طائف میں تھیں۔ ابو العاص غزوہ بدر کے موقع پر جنگ میں شریک ہوئے اور حضرت عبداللہ بن جبیر کے ہاتھوں گرفتار ہوئے۔

حضرت زینب نے اپنا ہار جو حضرت خدیجہ کی ملکیت تھا اور آپ کو جہیز میں ملا تھا بطور فدیہ بھیجا۔ صحابہ کرام کی رضامندی اور اتفاق رائے سے وہ ہار واپس کر دیا گیا اور ابو العاص رہا کر دیئے گئے۔ اس کے بعد آپ نے مدینہ منورہ تشریف لے آۂیں۔7ھ میں ابو العاص دائرہ اسلام میں آگئے۔ آپ کی وفات(600ء-630ء) پر آپ کی نماز جنازہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے خود پڑھاۂی۔

Leave a Comment