قصص الانبیا ء

حضرت فرید الدین گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ

حضرت فرید الدین گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کا اسم گرامی

 

حضرت فرید الدین گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کا اسم گرامی مسعود ہے. فریدالدین آپ رحمتہ اللہ علیہ کا لقب ھے. لیکن زیادہ مشہور لقب گنج شکر ہے. البتہ کی دولت مندوں کی اکثریت اپنے رحمت اللہ علیہ کو بابا فرید کے نام سے یاد کرتی ہے.
آپ رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت 29 سعبان کو569می ہوی آپ رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت کے چند سال بعد ہی آپ رحمتہ اللہ علیہ کے والد کی وفات پا گئے. آپ کی والدہ ماجدہ نہایت پر ہیزگار خاتون تھیں .

مستقل قیام کرنے کا فیصلہ

تبلیغِ دین آپ رحمتہ اللہ علیہ نے تبلیغ دین کے لئے جو دن کو منتخب فرمایا .
جو دن کا موجودہ نام پاکپتن ہے. اس وقت پاکپتن شہر میں بت پرستوں کی اکثریت یا متلی نے وہیں مستقل قیام کرنے کا فیصلہ کیا .
لوگوں کو علوم ظاہری اور باطنی سکھانے میں مصروف ہوگئے. ایک دن آپ رحمتہ اللہ علیہ نے دریا کے کنارے وضو کر رہے تھے کسی مریض نے کہا کہ میں حضرت علی ع کا یہ پتن پاک نہیں ہے.

بابرکت

آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا نہیں یہ پاکپتن ہے. اس کے بعد اس کا نام ہو گیا اس شہر میں اپنے اللہ کے سامنے آنا ہے بابرکت ثابت ہوئی وہ
ایک جوگی نے لوگوں کو توہم پرستی میں مبتلا کر رکھا تھا اور اس طرح کے جادو گرا کرتا رہتا تھا آپ نے مجھے گلے کی تکلیف سے نہ صرف وہ خود مسلمان ہو گیا. بلکہ دیگر لوگ حلقہ اسلام میں داخل ہوگئے.

تعلیمات

آپ رحمتہ اللہ علیہ نے ساری زندگی کسی علاقے کے لوگوں کو دین اسلام کی طرف متوجہ کرنے میں گزاریں. اپنی فیملی کی تعلیمات آج بھی لوگوں کے قلوب و اذہان کے منور کرتی ہیں .آپ رحمتہ اللہ علیہ کے چند اقوال زرین درج ذیل ہیں عزت و شان عدل و انصاف میں ہے. ہنر اگر بےعزتی سے ملے تو ابھی تو بھی حاصل کرو اس بات کی کوشش کرو.

نماز جنازہ

وفات حضرت فرید الدین رحمتہ اللہ علیہ نے 5 محرم الحرام664کو وفات پائی وفات کے وقت آپ کی عمر 95 سال تھی .آپ کی نماز جنازہ مولانا بدرالدین اسحاق نے پڑھائی بزرگان دین کی زندگی ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے .اس راہ پر چل کر ہم دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکیں.

Leave a Comment

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے Copyright © 2021 By Zama Voice