اسلامک وظائف

جو شخص عصر کے بعد یہ تسبیع 5 مرتبہ پڑھ لے گا تو اللہ اس کی ہر دعا قبول فرما لے گا

اس تسبیع کے بہت فوائد کے جو شخص اسے پڑھ لے تو فرشتے گڑ گڑا کر اللہ سے کہتے ہے کہ تو اس بندے کی دعا کو قبول فرما لے تو یہ قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے یعنی عصر کے بعد کا وقت قبولیت کا ہوتا ہے اور اس وقت آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے

آپ نے آیت کریمہ کی تسبیع پڑھنی ہے یہ بہت ہی موثر دعا ہے آیت کریمہ کے بہت سے فوائد ہے یہ اللہ کے ہاں مقبول ترین عمل مانا جاتا ہے اور اس دعا کو اللہ نے بہت فضیلیت دی ہے

ایک واقعہ آپ کے ساتھ شئیر کرتے ہیں کہ
حضرت یونس جب مچھلی کے پیٹ میں چلے گئے تھے تو آپ نے اپنی اس مصییبت کو دور کرنے کے لیے آپ نے اللہ پاک سے اس آیت کے ذریعے مدد حاصل کی تو اللہ تعالی نے آپ کو مچھلی کے پیٹ سے رہائی عطاکی

آپ نے عصر کی نماز کے بعد باوضو حالت میں آیت کریمہ کی آیت کو 500 مرتبہ پڑھنا ہے اور اول آخر 3 مرتبہ درود پاک پرھنا ہے آخر میں اللہ کی بارگاہ میں آپ نے اللہ سے اپنی حاجت کے لیے رو رو کر دعا کرنی ہے انشااللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہو گی

Leave a Comment