اسلامک معلومات

جس گھر میں بھی یہ2 کام ہونے لگیں وہاں پر رزق کی تنگی اور بے برکتی کوئی نہیں روک سکتا

رزق کی تنگی

ناظرین آپ کو پیارے نبی ﷺ کے بارے میں دو ایسی چیزیں بتانے جا رہے ہیں جن کے بارے میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس گھر کے دروازے رشتے داروں کے لیے بند ہو جائیں اور جس گھر میں رات دیر تک جاگنے اور صبح دیر سے اٹھنے کا رواج پیدا ہوجائے تو وہاں رزق کی تنگی اور بے برکتی

کو کوئی نہیں روک سکتا اللہ پاک ہم سب کو صبح جلدی اٹھنے اور نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور پیارے آقا کے فرمان پرعمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ ہماری روزی میں برکت پیدا ہوسکے ناظرین یہ بہت اہم چیزیں ہیں جو آج ہم نے آپ کو بتائیں،جس گھر کے دروازے رشتہ داروں کے لئے بند ہوجائے اور جس گھر میں رات دیر تک جاگنے اور صبح دیر سے اٹھنے کا رواج پیدا ہوجائے تو وہاں رزق کی تنگی اور بےبرکتی کو کوئی نہیں روک سکتا ناظرین یہ بہت ہی اہم معلومات ہے جو ہمارے نبیﷺ نے ارشاد فرمایا ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں صبح جلدی اٹھنے اور پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی تو فیق عطا فرمائے جو لوگ رزق کی خاطر راتوں کی جاگتے ہیں اور دن کو لیٹ اٹھتے ہیں ان کو چاہیے کہ وہ اگر روزی میں برکت چاہتے ہیں تو رات کو جلدی سو جایا کریں اور صبح جلد اٹھ کر نماز ادا کیا کریں اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے ہیں، پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

Leave a Comment