اسلامک معلومات

جب تم اللہ کے سوا باقی چيزوں ميں اپنا سکون تلاش کرنے لگتے ہو تو وہ ان ساری چيزوں کو تمہارے ہاتھ ميں تھما کر تمہيں بے سکون کر دیتا ہے۔

جب تم اللہ کے سوا باقی چيزوں ميں اپنا سکون تلاش کرنے لگتے ہو تو وہ ان ساری چيزوں کو تمہارے ہاتھ ميں تھما کر تمہيں بے سکون کر دیتا ہے۔۔۔۔
ہر شے کی تکمیل کے بعد تمہيں اپنا آپ خالی خالی سا لگنے لگتا ہے۔۔۔۔۔

پھر آذان کی آواز کانوں تک تو پہنچتی ہے مگر دل تک نہیں پہنچ پاتی، پھر نہ عبادات اس بے چينی کو ختم کر پاتی ہیں، نہ سجدوںسے چين پڑتا ہے۔۔۔۔۔ یقین کا دعوہ کر لینا بہت آسان ہوتا ہے مگر امتحان تو تب لیا جاتا ہے جب غم یقین پر بھاری ہو جاتا ہے، جب دکھ کی شدت مصلحتوں کو تسلیم نہیں کر پاتی۔۔۔۔۔۔ پھر سب حاصل کر کے بھی تم بے بس ہو جاتے ہو، پھر ہر خوشی تمہیں اداس لگتی ہے۔۔۔۔۔ یوں اللہ تمہیں بتاتا ہے ميں ہوں تو سب ہے، ميں نہیں تو کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔ سکون تو صرف اسی سے ملتا ہے۔۔۔۔۔

Leave a Comment