اسلامک معلومات

’’اے اللّٰه پاک! مجھے معاف فرمادے،

بِسْـــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم وَرَحْمَتہُ اللّهِ وَبَرَکَاتُہُ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ« اللّٰهﷻ ☆لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ•☆ اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ○☆ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ○
* رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا *

اللَّهُمَّ اغْفِرْلِي وَارْحَمْنِي وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِيo لَّآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحٰــنَكَ اِنِّىْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِــمِيْنَo اَسْتَغْفِرُ اللّٰہ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَيُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہoشب بخیر ☆بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ* ۔اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنادے، اے ہمارے رب تو ہماری دعا قبول فرما لےo اے ہمارے رب تو مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور بخش دے گا مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگاo ’’میں اللّٰه سے معافی مانگتا ہوں، وہ (اللّٰه) جس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، کائنات کا نگران ہے اور میں اسی کے حضور توبہ کرتا ہوں۔‘‘اَسْتَغْفِرُاللہَ، ’’اے اللّٰه پاک! مجھے معاف فرمادے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق حلال عطا فرما۔‘‘ آمین

’’اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں دوزخ کی آگ کے عذاب سے بچانا۔‘ اللّٰهﷻ،میں اپنے گناہوں پر شرمندہ ہوں یارب العالمین مجھے معاف فرما دے۔ مجھے سجدوں کی توفیق عطا فرما دے۔ یا اللّٰه پاک موت کی تلخی،قبر کی سختی، حشر کی شرمندگی اور جہنم کی آگ سے ہماری حفاظت فرمانا۔ اور آخرت میں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمانا، آمیندعا ہے کہ اللّٰه پاک ہمیں اپنا شکر گذار بنائے، شکر الحمدللہ رب العالمین آمیں

☆بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ آمِينْ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن یا رب العرش العظیم» لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰه«صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
اپنا اور اپنے پیاروں کا خاص خیال رکھیں آپ سب کی نیک دعاؤں کا ہمیشہ کے لئے طلبگار:- ☆ السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتهُ

Leave a Comment