اسلامک وظائف

ایک گلاس پانی سے بے نمازی کو نمازی بننانے کاعمل

یہ عمل ان لوگوں کے لیے ہے جو چاہتے ہیں کہ ان کے بچے یا گھر کا کوئی فرد چانچ وقت کا نمازی بن جائے۔ ماں باپ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے پانچ وقت کے نمازی بن جائیں لیکن ان کے بچے کسی اور طرف جارہے ہوتے ہیں تو یہ عمل کرنے سے انشاءاللہ جسے آُپ نمازی بنانا چاہتے ہیں وہ بن جائے گا۔

عمل یوں ہے اللہ پاک کا اسم مبارک ہے الحکم۔ لیکن اسے وظیفے میں یاحکم پڑھنا ہے۔ عشاء کی نماز باجماعت پڑھنے کے چار چانچ گھنٹے بعد رات کو دو رکعت نماز حاجت پڑھنے ہیں اوراس کے بعد بغیر کسی سے بات کیے 125 برتبہ یاحکم پڑھنا ہے۔ اول و آخر ایک ایک بار درود پاک پڑھ لیں۔ یہ پڑھنے کے بعد آپ نے ایک گلاس پانی پر دم کرنا ہے۔ جو شخص بے نمازی ہو اسے یہ پانی پلا دیں اگر وہ جاگ رہا ہے تو اسی وقت پلا دیں ورنہ اگلے دن لازمی پلا دیں مطلب کل سے پرسوں نہ ہو نہ ہی کوئی ناغہ ہو۔ یہ عمل آپ خود اپنے لیے بھی کرسکتے ہیں۔ یہ عمل آٌپ نے مسلسل 71 دن کی نیت سے کرنا ہے اور کوئی باغہ نہ ہو۔

خواتین خاص ایام میں یہ عمل نہ کریں اور اس کر بعد جاری رکھیں۔ انشاءاللہ عمل پورا ہونے سے پہلے وہ شخص نماز پڑھنے لگے گاہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہم آپ کو زیادہ سے زیادہ وظیفے بتا کر آپ کی مشکلات کو دور کر سکے اور آپ کی مدد کر سکے ہمارے تمام وظیفے تصدیق شدہ کتابوں سے اکھٹے کئے گئے ہیں اگر اس میں کوئی کمی بیشی یا کوتاہی ہو جائے تو اللہ اسے معاف فرما دیں ہمارے وظیفوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شئیر کریں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے اس کو شئیر کر کے اپنے بھائی اور بہنوں کو بھی فائدہ دیں۔

Leave a Comment