اسلامک معلومات

ایک ایسا بہترین وقت جس میں آپ کی ہر کی گی دعا قبول ہوتی ہے ۔

ایک ایسا بہترین وقت جس میں آپ کی ہر کی گی دعا قبول ہوتی ہے ۔

ایک ایسا بہترین وقت جس میں آپ کی ہر کی گی دعا قبول ہوتی ہے ۔

ایک ایسا بہترین وقت جس میں آپ کی ہر کی گی دعا قبول ہوتی ہے ۔ اس وقت کی گیٔ  دعا ناممکن چیز کو ممکن بنانے کی طاقت رکھتی ہے ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ اوقات کا تعین کردیا ہے جس میں آپ کی دعا قبول ہوتی ہے۔ اذان ہوتی ہے اور اس کے بعد جماعت ہوتی ہے۔ اس کے درمیان جو وقت ہوتا ہے وہ اس قدر مبارک ہوتا ہے 24 گھنٹے آپ دعا کریں۔  ہو سکتا ہے قبول ہو سکتا ہے نہ ہو یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔

دعا کی قبولیت کا انمول وقت

 لیکن حدیث کے الفاظ ہے جو اذان کے فورا بعد دعا کی جاتی ہے جماعت کھڑی ہونے سے پہلے وہ دعا کبھی بھی اللہ کی بارگاہ میں رد نہیں ہوتی ۔یہ وقت اللہ کو بہت پسند ہے ۔ویسے تو ہفتے کے سارے دن ہی صحیح ہے لیکن اللہ کے رسول نے فرمایا جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہوتی ہے جس میں ہر کی گئی دعا  قبول ہوتی ہے۔اور یہ گھڑی عصر سے لے کر شام مغرب سے پہلے تک  کا مبارک اور افضل وقت ہے  ۔ کوشش کریں عصر اور مغرب کے درمیان جمعہ کے دن جتنا  ہو سکے درود پاک پڑھا کریں اور دعائیں کیا کریں ۔انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی اپنا رحم اور کرم فرمائیں گے ۔

زما کی کوشش

ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہم آپ کو زیادہ سے زیادہ اسلامی تعلیمات بتا کر آپ کی مشکلات کو دور کر سکے۔ اور آپ کی مدد کر سکے ہمارے تمام وظیفے اور اسلامی تعلیمات تصدیق شدہ کتابوں سے اکھٹی کئ گئ ہیں۔ اگر اس میں کوئی کمی بیشی یا کوتاہی ہو جائے تو اللہ اسے معاف فرما دیں۔ان کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شئیر کریں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے۔ اس کو شئیر کر کے اپنے بھائی اور بہنوں کو بھی فائدہ دیں۔

Leave a Comment