اسلامک واقعات

اپنے پیارے قربانی کے جانور کی کھالیں زمین میں دفنانا نہ بھولیں

اپنے پیارے قربانی کے جانور کی کھالیں زمین میں دفنانا نہ بھولیں. ہم نےقربانی کے لئے جو جانور لے رکھے ہیں ۔ یا ابھی لینگے ۔ اس جانور کے چمڑے کی قیمت پہلے بازاروں میں زیادہ سے زیادہ قیمتوں میں فروخت ہوتی تھی اور اب اس کی قیمت گھٹ کرکے 100 سے 150 بلکہ کہیں کہیں تو 50 روپیہ ہوگئی ہے ۔۔

پہلے بازاروں سے اچھی قیمتیں دستیاب ہوتی تھیں جس سے مدرسوں کی آمدنی میں اضافہ ہوتا تھا ۔۔
اور اب قیمت کم ہوجانے کی صورت میں مدرسوں اور غریبوں کا نقصان ہوتا ہے ۔۔
لہذا میرا یہ مشورہ ہے کہ ہم مدارس کو یا غریبوں کو چمڑے نہیں دیں گے ۔۔
بلکہ چھوٹے جانوروں کے چمڑے کے عوض (بدلے) میں مدرسے کو 200 روپے دیں ۔۔
اور جن جانوروں کے اندر سات (7) حصہ ہوتا ہے ہر حصہ کے عوض (بدلے) میں 100 روپیہ گویا کہ 700 روپیہ مدرسوں میں دیں ۔۔
اور چمڑے کو ذاتی استعمال میں لائیں یا دفن کر دیں تاکہ مدارس کمزور کرنے کی سازش ناکام ہو ۔۔
تو اس صورت میں یہ ہوگا کہ جب چمڑا بازاروں میں نہیں پہنچے گا ۔۔
تو ممکن ہے کہ اس کی مانگ میں اضافہ ہوگا ۔۔ انشاء ﷲ
اور آپ کے مدرسوں کو چمڑے کے عوض پیسہ دینے کی صورت میں مدد مل جائے گی ۔۔
اور مدرسوں کی آمدنی میں اضافہ ضرور ہوگا یا غریبوں اور ضرورت مندوں کو زیادہ فائدہ ہوگا ۔۔
برائے کرم اس تحریر کو اپنے دوستوں اور احباب کو بقرعید سے پہلے پہلے ضرور بھیجنے کی کوشش کریں ۔۔

Leave a Comment