اسلامک وظائف

اللہ کے لئیے آنسو بہا کر..

اللّٰه سے اللّٰه کو مانگ کر ایک وقت آتا ہے کہ پھر سب خواہشات مر جاتی ہیں.!
اور جب دنیاوی خواہشات کا خاتمہ ہوتا ہے دل دنیا سے پاک ہوتا ہے تو تب دل میں بس ایک تڑپ پیدا ہوتی ہے اپنے رب سے ملاقات کی..!
اپنے رب کی بے شمار نعمتوں سے فیض یاب ہونے کی..! اور اللہ کا پسندیدہ بندہ بننے کی..!
روزِ آخرت اللّٰه سے اپنے لئیے “اے میرے بندے” جیسے الفاظ سننے کی..!
اور اس تڑپ میں جتنا سکون ہے جتنی آسودگی ہے وہ دنیا کی کسی خوشی میں نہیں..
اللّٰه ہمیں اپنے پسندیدہ بندوں میں لکھ شامل فرمائے۔۔۔اللٌّھم آمین

Leave a Comment