اسلامک وظائف

اللہ کی نعمت حاصل کرنے کے لیے قرانی آیت کا وظیفہ

انسان کو اللہ پاک نے بے شمار نعمتیں عطا فرمائی ہے لیکن کچھ نعمتیں اللہ پاک اپنے خاص بندوں کو عطا فرماتے ہیں اگر انسان چاہتا ہے کہ وہ اللہ کی خاص نعمتیں حاصل کرے تو ہر وقت اس انسان کو چاہیے کہ اللہ پاک کا کر ادا کرے اور اس قرانی دعا کا اہتمام کرے یہ الفاظ قرآن پاک کی سورہ العمران کی آیت نمبر 77 میں موجود ہے آپ ان الفاظ کو زبانی یاد کر لیجیے تاکہ اللہ پاک کی نعمتیں آپ بھی حاصل کر سکے وہ الفاظ کچھ یوں ہے
واللہ واسع علیم ہ یختص بر حمتہ من یشا ء واللہ ذوالفضل العظیم

آپ اس دعا کو نماز کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں اور صبح شام کے وظائف میں بھی شامل کر سکتے ہیں آپ اس آیت کو بس ایک مرتبہ پڑھ لیجیے اللہ پاک آپ کو تمام نعمتوں سے نوازے گا کیونکہ قرآن پاک کے ذریعے سے اللہ پاک نے مانگنے کا طریقہ بتایا ہے اس قرآن کریم کو اپنا کر آپ دونوں جہانوں میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں اللہ اے دعا ہے کہ اللہ ہمیں اس آیت کو پڑھنے کی توفیق عطا فرماے اور ہمیں دونوں جہانوں میں اپنی نعمتوں سے نوازے

Leave a Comment