اسلامک وظائف

اللہ پاک کی رحمت آپ پر نازل ہو گی یارحیمُ کی فضیلت اور فائدے

آج ہم آپ سے اللہ پاک کا نام رحیمُ کی فضیلت کا وظیفہ شئیر کر یں گے اس وظیفے کو پڑھنے سے آپ تمام امت مسلمہ کو اللہ پاک کی انگنت رحمتیں حاصل ہو گی اور لوگوں کے دلوں میں آپ کے لیے بے حد محبت پیدا ہو گی ہر شخص آپ کو عزت و احترام سے دیکھے گا ہر شخص آپ کی قدر کرے گا اور اللہ پاک کی رحمت آپ پر نازل ہو گی

کیونکہ اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ میری رحمت ہر چیز سے وسیع ہےہر شخص چاہتا ہے کہ اللہ اسے اپنی رحمت کے سائے تلے رکھے تو جب آپ اللہ پاک کا نام یارحیمُ پڑھے گے تو اس کے پڑھنے سے اللہ پاک کی رحمت آپ پر نازل ہو گی کیونکہ اس کا معنی بھی بہت زیادہ رحمت و برکت والا ہے اگر آپ اللہ پاک کی رحمت چاہتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے تو آپ یہ وظیفہ کریں عمل اس طرح ہے کہ جب بھی آپ کو ٹائم ملے تو آپ 100 مرتبہ یعنی ایک تسبیح یارحیمُ کی پڑھ لے اول و آخر تین مرتبہ درود پاک بھی ضرور پڑھ لیں تو اس وظیفے سے ہر شخص کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہو گی اور اللہ کی رحمت حاصل ہوگییہ وظیفہ آپ حاجت کے لیے بھی کر سکتے ہیں اگر کسی شخص کی کوئی حاجت پوری نہیں ہو رہی تو وہ فجر کی نماز کے بعد 500 مرتبہ یارحیمُ اول و آخر درود پاک کے ساتھ پڑھیں تو ان شاء اللہ آپ کی حاجت بہت جلد پوری ہو جائے گی ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہم آپ کو زیادہ سے زیادہ وظیفے بتا کر آپ کی مشکلات کو دور کر سکے اور آپ کی مدد کر سکے

ہمارے تمام وظیفے تصدیق شدہ کتابوں سے اکھٹے کئے گئے ہیں اگر اس میں کوئی کمی بیشی یا کوتاہی ہو جائے تو اللہ اسے معاف فرما دیں ہمارے وظیفوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شئیر کریں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے اس کو شئیر کر کے اپنے بھائی اور بہنوں کو بھی فائدہ دیں

Leave a Comment