اسلامک وظائف

اللہ سے ایک خاص تعلق پیدا کرنے کے لیے ایک نہایت ہی مختصراور مجرب وظیفہ ۔

اللہ سے ایک خاص

اللہ سے ایک خاص تعلق پیدا کرنے کے لیے ایک نہایت ہی مختصر  اور مجرب وظیفہ ۔

اللہ سے ایک خاص تعلق پیدا کرنے کے لیے: اللہ کے قرب کا ایسا مختصر راستہ۔  بس اس کو کچھ دن  کر لو پھر دیکھو کیا ہوتا ہے   ۔آپ کی منزلیں کیسے طے ہوتی ہیں ۔پہلا کام یہ ہے کہ اللہ تعالی سے چپکے چپکے باتیں کرنے کی عادت ڈالو جب بھی کوئی جائز کام کرنے لگو تو دل میں یہی اللہ تعالی سے بات کرو کہ اللہ اس کام میں میری مدد فرمائے میرے لیے یہ کام آسان فرما دیں

اور عافیت کے ساتھ پایا تکمیل تک پہنچائیں ۔یا اللہ اسے اپنی بارگاہ میں قبول فرما لیں ۔مومن کا تعلق ہر وقت اللہ تعالی سے قائم رہنا چاہیے ۔جو معاملہ طبیعت کے مطابق ہو جائے اس پر اللہم لک الحمد ولک آلشکر  ا س کو کہنے کی عادت ڈالنے ۔ماضی کی لگزش یاد آئے تو فورن استغفراللہ کا ہو ۔اللہ تعالی کے  شکر سے آپ کی موجودہ نعمت محفوظ ہو جائے گی ۔استغفار کرنے سے آپ کا ماضی صاف ہو جائے گا ۔

اللہ سے ایک خاص تعلق پیدا کریں

اپنے دین کے فرائض اور واجبات کا علم حاصل کریں اور اس کو ادا کرنا شروع کر دیں ۔ گناہ کبیرہ سے بچتے رہے ہیں اور اللہ تعالی کا ذکر اپنی زبان پر جاری رکھیں۔

زما کی کوشش

ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہم آپ کو زیادہ سے زیادہ وظیفے بتا کر آپ کی مشکلات کو دور کر سکے۔ اور آپ کی مدد کر سکے ہمارے تمام وظیفے تصدیق شدہ کتابوں سے اکھٹے کئے گئے ہیں اگر اس میں کوئی کمی بیشی یا کوتاہی ہو جائے تو اللہ اسے معاف فرما دیں۔ ہمارے وظیفوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شئیر کریں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے۔ اس کو شئیر کر کے اپنے بھائی اور بہنوں کو بھی فائدہ دیں۔

Leave a Comment