اسلامک معلومات

الله تعالٰی بندے کو یاد کرتا ہے:

الله تعالٰی بندے کو یاد کرتا ہے:________________________نبی کریمﷺ نے فرمایا: “الله تعالیٰ فرماتا ہے:’میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوںجب وہ مجھے یاد کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوں پس جب وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تو میں اسے اپنے دل میں یاد کرتا ہو
اور جب وہ مجھے مجلس میں یاد کرتا ہے تو میں اس سے بہتر (فرشتوں کی) مجلس میں اسے یاد کرتا ہوں۔ اگر وہ مجھ سے ایک بالشت قریب آتا ہے تو

میں اس سے ایک ہاتھ قریب ہوجاتا ہوں۔ اور اگر وہ میری طرف چل کر آتا ہے تو میں اس کے پاس دوڑ کر آتا ہوں ۔‘‘ صحیح بخاری کتاب التوحید صحیح مسلم کتاب الذکر والدعاء باب الحث علی ذکر الله تعالیٰ

Leave a Comment