اسلامک معلومات

اسلام میں عبادت کا تصور

اسلام میں عبادت کا تصور

اسلام میں عبادت کا تصور بہت وسیع ہے.اگرچہ اسلام نماز زکوۃ روزہ اور حج کے ذریعہ عبادت کا جامع نظام دیا ہے. اس کے علاوہ دیگر اخلاقی معاشی اور معاشرتی تعلیمات پر عمل کرنا بھی عبادت ہے. اللہ تعالی نے انسانوں اور جنوں کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے اللہ تعالی کا ارشاد ہے. اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لیے پیدا کیا ہے .
کہ میری عبادت کریں اسلام میں نماز سب سے افضل ہے. نماز دین کا ستون ہے .نماز جنت کی کنجی ہے.
.اور اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان کے بعد سب سے محبوب عمل نماز ہے.

اسلام کے بنیادی ارکان

.یہی وجہ ہے کہ قرآن مجید میں سب سے زیادہ نماز پڑھنے کا کرنے کی ہے جس کا معنی ہے.
زکوٰۃ کی ادائیگی مبارک ہو جاتا ہے اس کا بھی اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک ہے حج ایک مالی اور بدنی عبادت ہے .یہ اسلام کا اہم رکن ہے اور ہر سابقات مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جس نے اس طرح حج کے گناہ اور فضول باتوں سے بچا رہا. تو وہ پچھلے گناہوں سے بالکل پاک ہو جاتا ہے .

ریاکاری یعنی دکھلاوا نہیں ہوتا

ایک ایسی جامع عبادت ہے جس میں تمام دیگر عبادات کی روح شامل ہے روزہ روزہ بھی اسلامی عبادات میں سے ایک اہم عبادت ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اللہ تعالی کو روزے دار کے منہ کی بو مشک کی خوشبو سے زیادہ پسند ہے یہ کیسی عبادت ہے .جس میں ریاکاری یعنی دکھلاوا نہیں ہوتا. اس لئے اللہ تعالی فرماتا ہے .کہ روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا اجر دوں گا.

Leave a Comment