اسلامک معلومات

استغفـــــــــارکے فـــــــــــــائدے

’’شیطان کہتا ہے میں نے اولاد آدم کو گناہوں سے ہلاک کیا…اورانہوں نے مجھے ’’استغفار‘‘اور ’’لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ‘‘سے ہلاک کیا…
کثرت استغفار میں شیطان ملعون کی ہلاکت ہے۔

حسن بصریؒ فرماتے ہیں…استغفارکی کثرت کر و اپنے گھروں میں، اپنے دسترخوانوں پر اور اپنے راستوں میں اوراپنی مجلسوں میں…کیامعلوم کہ کس وقت مغفرت نازل ہو جائے.
بہت سے فوائد ہیں مثلاً…
⤵️⤵️⤵️

١ ۔۔ یہ اللہ تعالیٰ کا تاکیدی حکم ھے…

٢ ۔۔ یہ رسول پاکﷺ کاپیاراعمل ھے…

٣ ۔۔ یہ گناہوں کی مغفرت کاذریعہ ھے…

٤ ۔۔ اس سے جنت ملتی ھے…

٥ ۔۔ یہ دل کی سیاہی کو دور کرتا ھے…

٦ ۔۔ اس سے قلبی سکون اور اطمینان نصیب ہوتا ھے…

٧ ۔۔ اس سے اللہ تعالیٰ کی رحمت نازل ھوتی ھے…

٨ ۔۔ یہ قبر کا بہترین پڑوسی ھے…

Leave a Comment